شہادت حسین رضی اللہ عنہ(سندھی)

ریڈ مودودیؒ کی ویب سائٹ پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس سیکشن میں آپ مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ کی کتابوں کا سندھی زبان میں ترجمہ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
ان کتابوں کو آپ تک پہنچانے کے لیے ہم مہران اکیڈمی اور متعلقہ ذمہ داران کے شکرگزار ہیں۔
جو قارئین ان کتابوں کے پرنٹ ایڈیشن حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں وہ واگنہ گیٹ،میمن محلہ، شکارپور، سندھ پاکستان، فون نمبر 0726540021،ای میل [email protected]پر رابطہ کرکے ان کتابوں کو مناسب قیمت پر حاصل کرسکتے ہیں۔